MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متنازع ٹوئٹ کے کیس میں بڑی پیش رفت،عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

1 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)متنازع ٹوئٹ کے کیس میں بڑی پیش رفت،عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل پر 14 روزہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کر لی۔ ایف آئی اے کی درخواست میں کہاگیاکہ ہم نے تفتیش مکمل کر کی مزید اعظم سواتی کی ضرورت نہیں۔ایف آئی اے ریمانڈ ختم ہونے سے قبل ہی اعظم سواتی کو جوڈیشل کرنے کی درخواست دی۔ایف آئی اے کے پاس اعظم سواتی کا فزیکل ریمانڈ ہفتہ کے روز مکمل ہو رہا تھا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین دسمبر تک چار روزہ فزیکل ریمانڈ منظور کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹویٹ کیس میں بلوچستان پولیس نے گرفتار کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.