MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کیا واقعی شعیب ملک اور عائشہ عمر شادی کرنے جا رہے ہیں، اداکارہ کا موقف آ گیا

3 873

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) گزشتہ کئی دنوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی وجہ اداکارہ عائشہ عمر کو بتایا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ شعیب ملک اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں، اس پر عائشہ عمر نے اپنے موقف میں کہا کہ شعیب ملک اور میں بہت اچھے دوست ہیں اور ہماری شادی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ شعیب شادی شدہ اور اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہے، میں ان دونوں کی بہت عزت کرتی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کر دی ۔شعیب […]

  2. […] نیوز) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ کے حوالے سے کہا […]

  3. […] نیوز)پاکستانی معروف، سینئر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر اور اہلیہ ہیلی بیبر کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.