MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

2 175

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی ایس آئی کے سربراہ کے ٹرانسفر کے مسئلے پرعمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اور وزیر اعظم کو اطلاع بھی دے دی وزیر اعظم کو پتہ چلا تو انہوں نے فوراً آئی ایس آئی کے سربراہ کا نوٹیفیکیشن کروا دیا۔،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے ، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.