MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موجودہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی، ظہور بلیدی

0 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے پنجگور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاکہ پنجگو رمیں ہونے والے بم دھماکے میں معصوم لوگوں کی شہادت پر افسوس ہے دھماکے کی مذمت کرتے ہیں،موجودہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی،اللہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطاء فرمائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.