MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو ایک روپے17 پیسے سستی کردی گئی ہے۔

- Advertisement -

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈرکی قیمت2527 روپے47 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 214 روپے 19 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.