MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک رپورٹر مجھے تنگ کر رہا تھا تو میں نے اسے کہا تھا میں خطرناک ہوں

0 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ایک رپورٹر مجھے تنگ کر رہا تھا تو میں نے اسے کہا تھا کہ میں خطرناک ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کورٹ روم سے باہر آئے ہوئے اور کہا کہ ایک رپورٹر مجھے تنگ کر رہا تھا تو میں نے اسے کہا تھا کہ میں خطرناک ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.