MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید کا اضافہ

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید کا اضافہ،لاہور میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت مزید 2 روپے بڑھادی۔نجی ٹی وی کے مطا بق آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آٹے کی قیمت فی کلو 2 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد فی کلو آٹا 100 روپے میں فروخت کیاجائےگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.