MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

4 367

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

- Advertisement -

ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے اور […]

  2. […] نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو نے لاہور میں ملاقات کی […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل،وزارت خزانہ اور خارجہ کی […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیم کی شبانہ روز کاوشوں کے بعد آئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.