MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعطم عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق آگاہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے بتایا کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.