MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

منحرف لیگی اراکین اسمبلی کا چوہدری پرویز الہی کی حمایت کا اعلان

2 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کے بعدنامزد وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کرنے والے اپنے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

- Advertisement -

ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مذکورہ اراکین سے لا تعلق ہے اس لئے انہیں کسی بھی موقع پر شمارنہیں کیا جاتا اور انہیں مائنس کر کے اپنی گنتی مکمل کی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان اراکین اسمبلی کو پارٹی کی طرف سے پہلے بھی نوٹس دئیے جا چکے ہیں تاہم رسمی کارروائی مکمل کرنے کیلئے اب ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں ممکن ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) ممتاز قانون دان نے منحرف اراکین اسمبلی کو ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے الیکشن […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.