90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت کا کیا مستقبل ہو گا؟ بیرسٹر اعتزاز احسن بول پڑے
اسلام آباد(مسائل نیوز)بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا ،90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے ،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور بہروپیے بن جائیں گے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل” ہم نیوز” کے مطابق بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ اکثریت کا فیصلہ درست اور خوش آئند ہے ، الیکشن کمیشن اس معاملے میں بنیادی فیکٹر ہے،الیکشن کمیشن نے مشاورت بھی کرنا ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا ،اعتزاز احسن نے کہاکہ 90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے ،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور بہروپیے بن جائیں گے،سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ہائیکورٹ کے پاس کوئی بات رہ نہیں گئی۔
[…] نیوز)پنجاب حکومت نے سات روز کے لئے دفعہ 144کا نفاذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں […]
[…] نیوز)سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ جوسازشیں اب ہو رہی ہیں وہ چیف جسٹس کیخلاف […]
[…] خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر […]
[…] نیوز) پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے طلبا و طالبات کو میٹرو […]