MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

1 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہواہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 266 روپے کا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے پر برقرار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر مہنگا ہو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.