MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فلم پٹھان نے باہوبلی 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

0 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہونے کے بعد سے اب تک باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ چکی ہے ۔بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے 4 سال کے بعد زبردست کم بیک کیا ہے، ان کی فلم نے ابتدائی دنوں میں کے جی ایف 2 کو پیچھے چھوڑا تاہم اب باہوبلی 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تاہم 5 دن کے اندر بھارت میڈیا کے مطابق 500 کروڑ کے کلب میں داخل ہوچکی ہے جبکہ فلم ریلیز ہونے کے 3 روز بعد 300 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.