گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں مئی کے مقابلہ میں جون میں عمومی کمی کا رحجان ریکارڈکیاگیاہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جون میں 5 کلو خوردنی تیل کی اوسط قیمت 3199.16…