ڈالرسستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ڈالرسستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گیا، 40 پیسے کی کمی سے امریکی کرنسی 284 روپے کی سطح پر آگئی۔ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں صبح سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک…