اہم خبریں پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ مرگیا، فواد چوہدری web desk Apr 13, 2021 3 اپوزیشن کو مشورہ ہے اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلیں، وفاقی وزیر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی