پاکستانی مسافروں کے لیے خوشخبری: 12 ممالک میں مکمل ویزا فری رسائی
پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے 2025 میں خوشخبری ہے کہ وہ دنیا کے 33 ممالک میں ویزا فری یا آسان سفری سہولیات کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025
ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری تا جون 2025 کی رپورٹ کے مطابق،…