شہید عثمان خان کاکڑ کا قتل،خوشحال خان کاکڑ نے جاسوسی اداروں پر بڑا الزام لگادیا
کوئٹٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہاہےکہ شہید عثمان خان کاکڑ کے قتل میں جاسوسی ادارے ملوث ہیں۔ ہم اپنے ملی شہید کے بیانیے سے کسی صورت بھی دستبردار نہیں ہونگے اور ان کے ارمانوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے…