سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں
ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی ہیں، ایک سال اور اس سے کم عمر بچوں کو ویکسین سے استثنیٰ ہوگا۔
سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کو آگاہی فراہم کردی گئی ہے، صحت سے متعلق…