سردی کی شدت میں اضافہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 13، اسکردو منفی 11 ،قلات میں منفی 6، بگروٹ منفی 6، کوئٹہ، زیارت اور چترال…