انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے‘سردار عبدالرحمن کھیتران
صوبائی وزیر خوراک سردارعبدالرحمن کھیتران سے خدمت خلق فاونڈیشن کے چیئرمین نعمت اللہ ظہیر کی ملاقات
سردار عبدالرحمن کھیتران کا بار بار منتخب ہونا اس بات کا ثبوت ہے وہ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے‘ نعمت اللہ…