دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت کی وجہ نفسیاتی ہوتی ہے۔ یہ عادت بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑوں میں بھی پائی جاتی ہے اورذہنی دباؤ بڑھنے پر اس عادت میں مزید شدت آجاتی ہے۔…