خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر آرمی چیف کی بریفنگ
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن کے قیام پر آرمی چیف کا عزم
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، اور امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کو…