خواب میں آئے ہندسوں سے لاٹری جیتنے والی خاتون
آسٹریلیا کی ایک خاتون نے خواب میں آئے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر ایلٹونا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مطابق انہوں نے دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کا