صادق القلوب ۔۔۔ (پہلی قسط)
صادق القلوب ۔۔۔ (پہلی قسط)
تحریر : صدام لونی
پشتون لفظ سنتے ہی مہمان نوازی، اعلیٰ ظرفی، وفادارانہ طبعیت اور جنگی محاذ پر ڈٹے ناقابلِ شکست ٹولے کا نقشہ ذہن میں آ جاتا ہے۔ پشتونوں کی تاریخ یہی کوئی پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ جتنی اِن کی تاریخ…