بلوچستان میں پولیو کی صورتحال ،مستقبل کے معماروں کاتحفظ؟
بلوچستان میں پولیو کی صورتحال ،مستقبل کے معماروں کاتحفظ؟
تحریر؛۔ حانیہ بتول
پولیو تمام بیماریوں میں سب سے قدیم اور پرانی بیماری سمجھی جاتی ہے جوکہ کئی صدیوں سے لوگوں کو متاثر کرتی آرہی ہے۔ مصر کی آثار قدےمہ نے اہرام مصر میں نقش ونگاری کی…