جام کمال کا دوسری پارٹی میں شمولیت کا امکان
جام کمال کا دوسری پارٹی میں شمولیت کا امکان
سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد اب مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کی ہے اور اس موقع پر جام کمال کے ہمراہ سینیٹر انوارالحق کاکڑ بھی تھے۔…