بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے زیر اثر، حکومتی اقدامات ناگزیر ہیں
رپورٹ ندیم خان
بلوچستان کو طویل خشک سالی کا سامنا رہا، لیکن اب بلوچستان کو سیلاب نے آڑے ہاتھوں لے لیا، رواں برس اور گزشتہ سال سیلاب نے بلوچستان کے اکثر اضلاع کو متاثر کیا۔
بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کے جغرافیائی اہمیّت…