انسٹاگرام نے صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کروادی
انسٹاگرام نے صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کروادی
دنیا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کیلئے دوسرے لوگوں کی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری کے مطابق…