آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان کا تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ
تربت (ویب ڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاـ
ہسپتال کے ایم ایس، ڈی ایچ او اور تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس نے آئی جی ایف سی کا استقبال کیا۔ ایم ایس تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ…