MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

ہوشیار ، خبردار آئندہ سال سے صرف سرکاری منظورشدہ پنکھے چلیں گے

لاہور(مسائل نیوز) وزارت سائنس بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے سائنس و…

’’رن آئوٹ کیوں کرایا‘‘ کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا؟ ویڈیو بھی سامنے آگئی

)انگلینڈ ( مسائل نیوز)کھیل میں ایسے واقعات بہت کم پیش آتے ہیں جو شائقین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلیتے ہیں،کرکٹ، ہاکی، فٹ بال یا کسی بھی ایونٹ میں ایسے مقابلے دیکھنے کو ملتے ہیں جو ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں، کرکٹ میچ کے دوران ایسا واقعہ پیش…

حریم سے شادی ہوگئی بلال شاہ نے بھی تصدیق کر دی

اسلام آباد (مسائل نیوز) معروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب بلال شاہ نے بھی حریم کے ساتھ شادی کی تصدیق کر دی ہے۔سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم شاہ کی اپنے شوہر…

کراچی میں شادی کے دوسال بعد خلع کیلئے عدالت جانے پر شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر بیوی کے ساتھ خوفناک…

کراچی (مسائل نیوز)کراچی میں خلع مانگنے پر ظالم شوہر بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں سنگدل شوہر اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا اور بیوی پر…

دنیا بھر میں ایک ماہ کے اندر کورونا ویکسین کی 6 ارب خوراکیں لگا دی گئیں

نیویارک (،سائل نیوز) دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 6 ارب سے زائد خوراکیں لگائی جاچکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی 5 سے 6 ارب تک خوراکیں مکمل ہونے میں 29 دن لگے۔ غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ویکسین کی 6 ارب خوراکوں میں سے…

بیماری کی سنگین شدت سے تحفظ کے لیے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکوں کی افادیت اتنی زیادہ ہے

واشنگٹن(مسائل نیوز) بیماری کی سنگین شدت سے تحفظ کے لیے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکوں کی افادیت اتنی زیادہ ہے کہ اس وقت کورونا کی وبا کے لیے بوسٹر ڈوز کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بین الاقوامی طبی ماہرین کے ایک گروپ کی جانب سے جاری…

بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے پی ایم ڈی کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے اجلاس سے…

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے پی ایم ڈی کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے اجلاس سے ٹوکن واک آؤٹ کیا۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے ثناء…

پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے،ترجمان پاک فوج

ہم اپنی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیں گے، میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے،افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے اپنا کردار…

خضدار ،بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ، ڈپٹی کمشنر

خضدار کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے سارونہ اور شانورانی میں سیلابی ریلوں نے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں سارونہ اور شاہ نورانی خضدار سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لیے…

بچے کو گود لینے کی خواہش پر ‘نامناسب رد عمل’ دینے والوں پر متھیرا برہم

کراچی (ویب ڈیسک) ماڈل، گلوکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی یتیم بچے کو گود لینے کی بات کئے جانے پر مرد حضرات مجھے نا مناسب پیغامات بھیج رہے ہیں۔متھیرا نے تین دن قبل انسٹاگرام سٹوری میں خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ کسی یتیم…