MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

“حکومتی پالیسیوں کا عوامی عمومی رویوں پر اثر”

بھابی اور بھائی کو قتل کردیا,ایسی خبریں ہم آئے روز دیکھتے سنتے اور پڑھتے ہیں۔ماڈل ٹاون سانحہ,ساہیوال سانحہ,اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں اسامہ کا قتل,عثمان مرزا کیس,قصور میں زینب اور اسکے بعد پے درپے ایسی ہی مزید وارداتیں,انسانیت کے خلاف…

بلوچستان کے سیاسی موسمی پرندے لگائے گے جیئے بھٹو کا نعرہ

تحریر : میرعزیزمری گزشتہ دور حکومت میں رشتے داروں کے ہاں فاتحہ خوانی کرنے بلوچستان کے علاقے دالبندین جانا پڑا ایک دو رات رہے اور بازار کاچکر لگایا اس وقت وہاں کے منتخب ایم پی اے و صوبائی امان اللہ نوتیزئی صاحب تھے شہر کا چکر لگایا تو نہ…

“مٹی کا قرض”

"مٹی کا قرض" تحریر: صدام لونی دنیا میں کسی قوم و قبیلے کے عروج و زوال کا مشاہدہ کیا جائے تو ان کی کامیابی و ناکامی میں یہی چیز مشترک نظر آتی ہے کہ جنہوں نے اس دنیا پر رہ کر محنت و جسجتو اور جہد مسلسل کی زندگی بسر کی، حوادثات و مصائب کا…

“فادر آف پاکستانی “نیوکلیئر بم

تحریرو خصوصی رپورٹ : اسرار کھیتران مغربی دنیا ڈآکٹر عبدالقدیر خان کو فادر آف پاکستانی ”نیوکلیئر بم“ کہتی ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کے کئی ملکوں کو کھٹکتا رہا اور آج تک کھٹکتا رہتاہے۔ اس کے خلاف بڑی سازشیں ہوتی رہی اور آج تک ہو رہی…

‘پھلوں کی ٹوکری ‘بلوچستان

تحریر:اسلم کھیتران (ہارٹیکلچرسٹ ) پھل ہر شخص کو تندرست اور صحت مند رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگوں کو صحت مند غذائی اجزاء مہیا کرتا ہے جس کی مدد سے دن میں جسم کو کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ روزانہ کھانے کیلئے…

شہدائے کسان، شہید عبدالکریم بزنجو و شہید آدم جان بزنجو

راقم الحروف: ایم اسلم گدور ڈان بیلہ لسبیلہ چار مئی 1983 کی رات کو اہل آواران کے کسان طبقے کے کانوں میں ایک ایسی خبر نے سنائی دی جس کو سن کر ان کے ہوش تار تار ہو گئے۔ اس رات کے اندھیرے کی سیاہی میں ظالم سرداروں نے راستے میں مورچہ زن ہو کر…

خود کی پہچان

از قلم: سید نورآغا ‏کستوری، دنیا کی مہنگی ترین خوشبو ہے اور کستوری کی جائے تولید ہرن کی ناف ہے جس ہرن کی ناف میں یہ کستوری بنتی ہے وہ خود اس خوشبو کو سونگھ کر مسحور ہو جاتا ہے اور شنید ہے کہ بعد از طعام ہرن اپنا تمام وقت اس کستوری کو…

!!!بس اب بس ۔۔۔۔۔۔۔

تحریر۔سید نور آغا معاشرہ میں امن و امان قائم رہے اور اس میں رہنے بسنے والے انسان پر سکون زندگی گزاریں یہ ایک اچھے سماج کی علامت ہے ، معاشرہ میں رہنے والے خیر پسند بھی ہوتے ہیں اور شر پسند بھی، ظاہر ہے خیر پسند انسان کسی کے لئے کوئی مسئلہ…

صادق القُلوب (دوسری قسط)

صادق القُلوب (دوسری قسط) تحریر : صدام لونی اِس دنیا میں کوئی قوم یا قبیلہ ایسا نہیں ہے جس میں سب کے سب غیرت مند اور غیور اوصاف والے ہوں اور نہ ہی کوئی نسل ایسی ہے جو غداروں اور لالچیوں سے خالی ہو۔ دنیا میں کوئی علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ایسا…

! یہ تعلیم اور ہم ۔۔۔۔

! یہ تعلیم اور ہم ۔۔۔۔ از قلم : سید نور صلاح الدین قارئین کرام! حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ" کُلُ مُولُودُ یُولِدُ عٙلٰی فِطرٙتہ " یعنی ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت سلیم لے کر پیدا ہوتا ہے اس حدیث پاک سے صاف ظاہر…