Browsing Category
صحت
صحت
خواتین جینیٹک طور پر مردوں سے زیادہ ڈپریشن کا شکار، سائنسی تحقیق
آسٹریلیا(مسائل نیوز)آسٹریلوی سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں کلینیکل ڈپریشن کا جینیٹک امکان مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے۔
سائنسی جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع اس تحقیق کے مطابق 2 لاکھ سے زائد افراد…
اگر آپ روزانہ کدو کھائیں تو بلڈ شوگر پر اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
لاہور(مسائل نیوز)کدو صدیوں سے مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے اور جدید طب میں اس پر ذیابیطس و بلڈ شوگر سے متعلق بھی تحقیقات ہوئی ہیں۔
کدو کا ذائقہ میٹھا ضرور ہے لیکن اس میں کیلوریز کم اور فائبر مناسب مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس کا…
انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور…
لاہور(مسائل نیوز)انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے۔ کبھی کبھار اکیلے رہنا سکون اور غور و فکر کے لیے مفید ہو سکتا ہے، مگر جب یہ کیفیت لمبے عرصے تک برقرار رہتی ہے…
دانتوں میں خِلال کرنا کتنا ضروری ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)فلاسنگ (Flossing) یا خِلال کرنا آپ کی دانتوں کی صحت برقرار رکھنے میں اتنی ہی ضروری ہے جتنی برش کرنا۔
یہ اس لیے ضروری ہے کہ چاہے آپ کتنی ہی اچھی طرح برش کیوں نہ کریں، دانتوں کے بیچ کے حصوں تک نہیں پہنچ پاتے، جس سے دانت…
ناشتہ نہ کرنا ہڈیوں کی کمزوری اور بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
لاہور(مسائل نیوز)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے کی عادت ہڈیوں کی کمزوری اور آسٹیو پوروسس کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔
جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ افراد جو ناشتہ نہیں…
زیرہ پانی، وہ مشروب جو برسات کے موسم میں آپ کو توانا رکھتا ہے
لاہور(مسائل نیوز)ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ مون سون میں ہاضمہ کی…
کیا آپ جانتے ہیں دن کے پہلے حصے میں کافی پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہے؟
نیویارک(مسائل نیوز)ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیفین ایک محرک ہے جو خاص طور پر صبح کے وقت موڈ کو نمایاں طور پر بہتر کر سکتا ہے۔
” نیو اٹلس“ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے۔ بیلی فیلڈ یونیورسٹی کے…
کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ (ویب ڈیسک) سول ہسپتال کے 2017_22 کے آڈٹ میں دو ارب سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے
پانچ برسوں میں اسپتال کے مین اسٹور سے 2کروڑ 28لاکھ کی ادویات غائب ہوئیں
کوئٹہ کے سول اسپتال کی 2017سے 2022کے دورانیے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ سامنے…
خواتین کیلئے احتیاطی تدابیر
اگر ایک خاتون کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں اپنے آپ کو تنہا پائے تو وہ کیا کرے جب وہ ایک اونچی اپارٹمنٹ یا عمارت میں رات گئے لفٹ میں داخل ہوتی ہے؟
لفٹ میں داخل ہوں۔اگر آپ کو 13 ویں منزل تک پہنچنے کی ضرورت ہے تو اپنی منزل تک تمام بٹن دبادیں۔…
چین میں کروناکے بعد ایک نیا وائرس سامنے آگیا
بیجنگ (ویب ڈیسک )مسائل نیوز کے مطابق ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور رپورٹس کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ہسپتالوں میں ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں…