Browsing Category
صحت
صحت
صبح کے وقت یہ 7 صحت بخش مشروبات آپ کا وزن کم کرسکتے ہیں
لاہور(مسائل نیوز)اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر دن کا آغاز اب بھی کافی سے کرتے ہیں تو اب عادت بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔
ماہرینِ غذائیت کے مطابق صبح کا پہلا مشروب ایسا ہونا چاہیے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرے، میٹابولزم کو تیز کرے، ہاضمے کو بہتر…
سردیوں میں بال گرنے سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ حل آپ ہی کیلیے ہیں!
لاہور(مسائل نیوز)سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔
خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت…
سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟
لاہور(مسائل نیوز)سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ…
سردی کے موسم میں گلے کی خراش دور کرنے کے مفید گھریلو ٹوٹکے
لاہور(مسائل نیوز)سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا…
نوعمر بچوں کی یہ عادت ان کی صحت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے!
نیویارک (ّمسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پری ٹین عمر (9-12 برس) میں بچے کے پاس اسمارٹ فون ہونا اور اسے باقاعدگی سے استعمال کرنا ذہنی اور جسمانی صحت کے کئی مسائل سے تعلق رکھ سکتا ہے۔
تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!
لاہور(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔
جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے…
کافی پینا لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے: تحقیق
نیویارک (مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے…
ورزش اور ڈائٹنگ کے بغیر سردی میں وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ
نیویارک (مسائل نیوز)جسمانی وزن بڑھ جائے، خاص طور پر پیٹ آگے نکل آئے تو اکثر لوگ ڈائٹنگ، سخت ورزش یا مہنگے فٹنس پلانز کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔ مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وزن میں کمی کا ایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے جس کے لیے نہ جم جانا پڑتا ہے،…
ماہرین نے پاکستان میں ذیابیطس کی تیزی سے بڑھتی شرح کی وجہ بتادی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس کے مرض سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی شرح پہلے کم تھی لیکن بےاحتیاطی اور خراب طرزِ زندگی کے باعث اب اس مرض میں تیزی سے اور تشویش ناک…
جلن، خارش اور سرخی: فضائی آلودگی میں آنکھیں کیوں زیادہ متاثر ہوتی ہیں؟
لاہور(مسائل نیوز)سردیوں اور آلودہ موسم میں صرف پھیپھڑوں کو نقصان نہیں پہنچتا، بلکہ ہماری آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔
ہر سال آلودگی کے موسم میں ماہرین امراض چشم خشک آنکھوں کے مرض میں نمایاں اضافہ دیکھتے ہیں۔ مسئلہ صرف ہوا کی خشکی نہیں بلکہ…