Browsing Category
صحت
صحت
ان بیجوں کو پیس کر دہی کے ساتھ کھانے سے کیا ہوتا ہے۔۔ جانیں سورج مکھی کے بیجوں میں مہنگے میووں والے…
لاہور(مسائل نیوز)سورج مکھی انتہائی خوش شکل اور ہنس مکھ پھول ہے۔ اس پھول کا تیل نکالا جاتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیج میں بھی انسانی صحت کے لئے کئی فائدے چھپے ہیں۔
سورج مکھی کے بیج کی غذائی اہمیت…
چلتے ہوئے ہڈیوں سے آواز آتی ہے؟ جانیں بھنڈی اور بُھنے ہوئے چنوں سے ہڈیوں کو دوبارہ جوان کرنے کا…
لاہور(مسائل نیوز)آپ کی ہڈیوں کا ہر جوڑ، ہر مسکراہٹ میں چمکتے دانت، پٹھوں کی ہر جنبش، یہاں تک کہ دل کی ہر دھڑکن… سب کچھ ایک ایسے خاموش سپاہی پر انحصار کرتا ہے جسے ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں، اور وہ ہے "کیلشیم"۔
یہ وہ جزو ہے جو جسم کے…
رمضان المبارک میں ڈیٹوکس واٹر، تازگی، توانائی اور بہتر صحت کا آسان نسخہ
کراچی (مسائل نیوز)رمضان المبارک روحانی تربیت، صبر اور خود احتسابی کا مہینہ ہے، لیکن اس دوران جسمانی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ طویل دورانیے کے روزوں، خاص طور پر گرم موسم میں، پانی کی کمی اور کمزوری جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔…
روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری کے امکانات کم کر سکتی ہے؟
نیویارک(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ…
شوگر کم کرنے میں مددگار قدرتی طریقہ، بادام کا سادہ نسخہ کیسے فائدہ دیتا ہے؟
نیویارک(مسائل نیوز)شوگر کے مرض میں مبتلا افراد عموماً ادویات کے ساتھ ساتھ قدرتی طریقوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں تاکہ بلڈ شوگر کو بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکے۔
ماہرینِ صحت کے مطابق بعض غذائیں ایسی ہیں جو باقاعدہ استعمال کی صورت میں…
کارن فلور کے حیرت انگیز اور مفید طریقہ استعمال، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں
لاہور(مسائل نیوز)کارن فلور صرف سالن گاڑھا کرنے کے کام ہی نہیں آتا بلکہ باورچی خانے میں اس کا مزید حیران کن استعمال ہے
اکثر گھروں میں کارن فلور یا کارن اسٹارچ کو محض سالن، سوپ یا چٹنی گاڑھی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرینِ…
خالی پیٹ یہ مخصوص غذائیں وزن گھٹانے میں کیسے مدد دیتی ہیں؟ ماہرِین صحت کی رہنمائی
لاہور(مسائل نیوز)دن کا آغاز اگر سوچ سمجھ کر کی جانے والی خوراک سے ہو تو وزن کم کرنے کا عمل نسبتاً آسان ہوسکتا ہے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صبح خالی پیٹ کچھ مخصوص غذائیں استعمال کرنے سے نہ صرف میٹابولزم تیز ہوتا ہے بلکہ بھوک پر قابو…
تحقیق؛ بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کے کیسز دگنے ، خطرات سے کیسے نمٹا جائے؟
لندن (مسائل نیوز)طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والامرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ…
جانتے ہیں سردیوں کے اس پھل کا رس کتنی بیماریوں کیلئے اکسیر ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)ایک حالیہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ سردیوں کے معروف پھل مالٹے کے رس کا باقاعدہ استعمال مدافعتی خلیوں کے اندر ہزاروں جینز کی سرگرمی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
ان میں سے بہت سے جینز بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، سوزش کو کم کرنے…
کیسے ہوگا لائف اسٹائل صحت بخش؟ صبح کے 15 منٹ بدل دیں آپ کی زندگی! جانیں کیسے؟
لاہور(مسائل نیوز)صبح کے چند لمحے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ کی مختصر ورزش، ہلکی چائے یا پانی کے ساتھ دن کا آغاز، اور چند منٹ کا مراقبہ یا ذہنی سکون نہ صرف جسم کو توانائی بخشتے ہیں بلکہ دماغ کو بھی تازہ اور پرسکون رکھتے…