MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

خصوصی رپورٹس

خصوصی رپورٹس

ہمیشہ دلوں میں زندہ رہنے والی شہید وطن محترمہ بے نظیر بھٹو۔۔۔۔!

تحریر ساجدہ بنگلزئی ﺑﭽﮭﮍﯼ ﺍﺱ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﯿﮟ لیڈر ﺍﯾﺴﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮐﺮ ﮔﺌﯿﮟ دنیا ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺪﺕِ ﺣﯿﺎﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﮐﮯ ﻓﺎﻧﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﻘﺶ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺑﮭُﻮﻟﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ…

بارڈر کے متعلق رپورٹنگ کرنے میں صحافیوں کو کئی بار مشکلات کا سامنا ہوجاتا ہے،گہرام اسلم بلوچ

بارڈر کے متعلق رپورٹنگ کرنے میں صحافیوں کو کئی بار مشکلات کا سامنا ہوجاتا ہے۔ گہرام اسلم بلوچ جہاں تک بارڈر میں لاکھوں لوگوں کا معاش وابستہ ہے وہیں روزانہ کی بنیاد پر بارڈر کے متعلق سرکاری سطع پہ اُٹھائیں گئی اقدامات اور مسلے کے بارے میں…

’’سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر کے روزانہ تلاوت کرنے بے شمار فوائد ‘‘

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر کا طاقتور وظیفہ ہے انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو کرلے گا تو اللہ کے حکم سے اس کی ہر حاجت پوری ہو گی ہر پریشانی ختم ہوگی تجارتی…

اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتالیس بار پڑھ لیں،دل میں جو بھی جائزخواہش ہو گی وہ انشاء اللہ پوری ہو گی

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے۔جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلیں۔ تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا۔ دل میں جو بھی ہوگا۔ اللہ کے حکم سے…

مغرب کی نماز کے بعد یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد (مسائل نیوز)سورۃ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے اس سورۃ مبارکہ میں بیس آیات ہیں. حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۃ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا.جو کوئی سورۃ…

سورۃ مزمل کا انتہائی زبردست اور خاص وظیفہ جس سے ہر قسم کی پریشانی اور مشکل ختم ہو جاتی ہے

اسلام آباد (مسائل نیوز) حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۃ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا۔ جو کوئی سورۂ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ اسےدنیا وآخرت میں خوش رکھے گا‘اس کا افلاس…

نماز عشاء کے بعد قرآن مجید کی وہ سورۃ مبارکہ جس کے پڑھنے سے رزق میں فراوانی آتی ہے

اسلام آباد (مسائل نیوز)حضرت انس ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں جو شخص روزانہ دو سو مرتبہ قل ھواللہ احد پڑھے تو اس کے پچاس سال کے گناہ اس کے نامہ اعمال سے مٹادیئے جاتے ہیں البتہ اس پر اگر قرض ہو تو وہ معاف نہیں ہوتا جب تک ادا نہ کرے یا…

چھوٹی سی دعا کو روزانہ کا معمول بنا لیں زندگی بدل جائے گی ، رزق کی بارش ہو گی

اسلام آباد (مسائل نیوز)رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک مہمان آیا آپ نے کھانا لانے کے لئے ایک آدمی کو اپنی ازواج کے پاس بھیجا لیکن ان میں سے کسی ایک کے پاس بھی کھانا نہ ملا تو آپﷺ نے یہ دعا فرمائی کہ اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا…

جیب بھر دینے والا چھوٹا سا وظیفہ یہ وظیفہ صرف تین سو بار پڑھیں پھر کمالدیکھیں

اسلام آباد (مسائل نیوز)انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل…

نماز عشاء کے بعد قرآن مجید کی وہ سورۃ مبارکہ جس کے پڑھنے سے رزق میں فراوانی آتی ہے

اسلام آباد (مسائل نیوز)حضرت انس ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں جو شخص روزانہ دو سو مرتبہ قل ھواللہ احد پڑھے تو اس کے پچاس سال کے گناہ اس کے نامہ اعمال سے مٹادیئے جاتے ہیں البتہ اس پر اگر قرض ہو تو وہ معاف نہیں ہوتا جب تک ادا نہ کرے یا…