Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین کا مرکزی بینک پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر 16 ستمبر کو…
بیجنگ (مسائل نیوز)چین کا مرکزی بینک پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر 16 ستمبر کو یادگاری سکے جاری کرے گاچینی میڈیا کے مطابق یادگاری سیٹ میں ایک سونے کا سکہ اور ایک چاندی کا سکہ ہو گا ،دونوں سکوں میں قومی…
دنیا کے کچھ حصے ایسے بھی ہیں جن کو یہ نعمتیں حاصل نہیں ہیں اور اگر وہاں سورج نکلتا ہے تو ڈوبنا بھول…
(مسائل نیوز)
خوش قسمتی سے پاکستان کا شمار دنیا کے ان حصوں میں ہوتا ہے جہاں پر سال میں چار موسم اپنی پوری رونقوں کے ساتھ آتے ہیں۔
اس سر زمین پر سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ دن بھر چمکتا ہے اور اس کے بعد غروب ہو جاتا ہے تاکہ چاند تارے…
افغانستان کے مستقبل پر امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا
(مسائل نیوز)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتوں میں…
سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان…
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے ان پر…
افغانستان،طالبان کے نئے اعلان شدہ وزرا کی مکمل فہرست
طالبان کے نئے اعلان شدہ وزرا کی مکمل فہرست درج ذیل ہیں
امیرالمومنین :ملا ہیبت اللہ اخونزادہ
وزیراعظم: ملا محمد حسن اخوند
نائب وزیراعظم اول: ملا عبدالغنی برادر
نائب وزیراعظم دوم: ملا عبدالسلام حنفی
وزیردفاع: مولوی محمد یعقوب
وزیرداخلہ:…
نظریات میں تبدیلی نہیں آئی، شرعی قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل(ویب ڈیسک)طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ان کے نظریات میں تبدیلی نہیں آئی، شرعی قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، توقع نہیں تھی کابل کا کنٹرول اتنی جلدی حاصل ہو جائے گا۔ ان کا کوئی رکن کسی کے گھر میں داخل نہیں ہوا، خواتین کو…
کابل ایئر پورٹ پر اب بھی امریکی موجود ہیں، ترجمان طالبان
کابل (ویب ڈیسک )افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے کہاہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اب صرف کچھ حصے میں امریکی موجود ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے کہا کہ افغانستان…
ہم چاہتے ہیں افغانستان کو کبھی بھی دہشگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیا جائے ،برطانوی وزیر خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں افغانستان کو کبھی بھی دہشگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیا جائے ،ہم ہر ایک قدم پر طالبان کو الفاظ سے نہیں عمل سیجج کریں گے ۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے دورہ…
طالبان ملک چھوڑنے والے ملکی وغیرملکیوں کو محفوظ راستہ فراہم کریں،برطانیہ
لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ عالمی سطح پر ایک اتفاق رائے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ طالبان پر زور دیا جائے کہ وہ ان غیر ملکی اور افغان شہریوں جو ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں کو محفوظ راستہ دینے کے وعدے کی پاسداری کرے۔برطانوی میڈیارپورٹس کے…
داعش نے کابل ایئر پورٹ کے خودکش بمبار کی تصویر جاری کر دی
کابل(ویب ڈیسک)داعش نے کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کرنے والے جنگجو کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنظیم داعش ( خراسان) کے بیان میں دعوی کیا گیا کہ کابل ہوائی اڈے پر حملہ عبدالرحمن الوگری نامی خودکش…