Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
) چین ایک ارب سے زائد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔
بیجنگ (مسائل نیوز) چین ایک ارب سے زائد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزات صحت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اب تک ملک بھر میں ایک ارب سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین کی مکمل…
ایکسپو 2020 دبئی کے منتظمین نے ترمیم شدہ حفاظتی پروٹوکول کا اعلان کردیا
دبئی (مسائل نیوز) ایکسپو 2020 دبئی کے منتظمین نے ترمیم شدہ حفاظتی پروٹوکول کا اعلان کردیا ، 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسی نیشن یا منفی پی سی آر ٹیسٹ کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ایکسپو منتظمین کی جانب سے…
برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال کر ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا ہے
برطانیہ(مسائل نیوز) برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال کر ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے گذشتہ رات پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالا۔ ریڈ لسٹ سے نکالنے کے بعد پاکستان کو ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ایمبر…
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلا کے دوران بدنظمی کے باعث تنقید پر استعفیٰ دیدیا
ایمسٹر ڈیم(مسائل نیوز) نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلا کے دوران بدنظمی کے باعث تنقید پر استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے انخلا کے دوران پیداہونے والے بحران کا ذمہ دار ٹھرائے جانے پر نیدرلینڈ کی وزیر…
ایپ ‘انسٹاگرام’ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے
سان فرانسسکو(مسائل نیوز) انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ 'انسٹاگرام' بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس…
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی ٹیکنالوجی دینے کے معاہدے کی چین نے شدید…
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکا اور برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی ٹیکنالوجی دینے کے معاہدے کی چین نے شدید مذمت کی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے بتایا کہ یہ معاہدہ علاقائی امن واستحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے،اس سے اسلحہ کی دوڑ میں…
تاریخ میں پہلی بارعام شہری تفریح کیلئے خلامیں پہنچ گئے
نیویا رک(مسائل نیوز) تاریخ میں پہلی بارعام شہری تفریح کیلئے خلامیں پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چارعام شہریوں کو لیکر امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے خلائی شٹل نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔
یہ چاروں افراد تین دن تک خلا کی سیر…
طالبان کابل کے محاصرے کے باوجود 2 ہفتے شہر میں داخل نہ ہونے اور سیاسی مذاکرات پر تیار تھے
(مسائل نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اشرف غنی کے فرار نے طالبان کے ساتھ ہونے والی ڈیل کو بگاڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان کابل کے محاصرے کے باوجود 2 ہفتے شہر میں…
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ،
پیانگ یانگ(مسائل نیوز) شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے اعلیٰ ملٹری حکام نے یہ دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے…
سعودی وزارت حج کا اہم اعلان
ریاض (مسائل نیوز)سعودی وزارت حج کے مطابق مسجد نبوی میں فرض نمازیں ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں۔ وزارتِ حج نے واضح کیا کہ مسجد نبوی آنے والوں کیلئے ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…