MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی ایکسپو ؛ افتتاحی تقریب کیلئے ستاروں سے سجی کہکشاں کا اعلان

دبئی (مسائل نیوز) دبئی ایکسپو کی افتتاحی تقریب کیلئے ستاروں سے سجی کہکشاں کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دنیا بھر کے ستارے اور اعلیٰ گھریلو ٹیلنٹ 30 ستمبر کو شدت سے انتظار کیے جانے والے ایکسپو 2020 دبئی کی افتتاحی تقریب…

ابوظہبی کا یو اے ای میں داخلے کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط 19 ستمبر سے ختم کرنے کا اعلان

ابوظہبی(مسائل نیوز) ابو ظہبی کی حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں داخلے کیلئے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط 19 ستمبر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ابو ظہبی کی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور…

دلہا دلہن کو سٹرک پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر تماشائی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں

ممبئی (مسائل نیوز)دنیا بھر میں شادیوں کے دوران کوئی نا کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے جو اس شادی کو یادگار بناتا ہے کچھ واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور کچھ صرف خاندانوں کے درمیان ہی ایک قصے کے طور پر رہ جاتے ہیں۔ ایسے ہی…

چین ،یوننان میں 15عمارتیں بیک وقت مسمار کردی گئیں

بیجنگ (مسائل نیوز) چین کے صوبے یوننان کے دارالحکومت کونمینگ میں فلک بوس 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کردی گئیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے یوننان کے دارالحکومت کونمینگ میں فلک بوس 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکہ خیز مواد…

دبئی؛ اسکول میں دوبارہ پڑھنے کیلئے مجبور کرنے پر بیٹے کا والد کیخلاف مقدمہ

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں بیٹے نے اسکول میں دوبارہ پڑھنے کیلئے مجبور کرنے پر والد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے رہائشی ایک نوعمر لڑکے نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر کیا کیوں کہ اس نے اپنے بیٹے کو اعلی گریڈ حاصل…

یو اے ای میں نوکری کرنے کا زبردست موقع! ایمریٹس ائیر لائن نے شاندار اعلان کر دیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی کی سرکاری فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن نے 3500 نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے اگلے 6 ماہ کے دوران 3000 کیبن کریو اور 500 ایئرپورٹ سروسز ملازمین کو بھرتی کرنے…

انگلینڈ ، قبرستان میں خاتون کا انسانی ڈھانچے کے ساتھ رقص ، تصاویر وائرل

انگلینڈ ( مسائل نیوز)غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، انگلینڈ کے قدیم ہل نامی قبرستان میں حال ہی میں راہبہ کا لباس زیب تن کیے ڈھانچوں سے کھیلتی خاتون دیکھی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، خاتون کی خوفناک اور دل دہلادینے والی تصاویر رواں ماہ…

اتحاد ایئرویز نے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا

دبئی (مسائل نیوز) اتحاد ایئرویز نے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے، ٹکٹوں پر رعایت مال آف دبئی میں قائم پاپ اپ اسٹینڈ سے ٹکٹ خریدنے پر دی جائے گی،اسٹینڈ عام دنوں میں صبح دس بجے سے رات دس بجے تک کھلا رہے گا۔ خلیج ٹائمز کی…

امریکی اداکارہ 39 سالہ ایلسن میک نے عدالت کی جانب سے ’خواتین کے جسم فروشی‘ کے الزام میں سزا سنائے…

نیو یارک (مسائل نیوز) امریکی اداکارہ 39 سالہ ایلسن میک نے عدالت کی جانب سے ’خواتین کے جسم فروشی‘ کے الزام میں سزا سنائے جانے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ایلسن میک کو رواں برس جون کے آخر میں نیویارک کی عدالت نے خواتین کو جسم فروشی پر…

متحدہ عرب امارات نے کورونا متاثرہ مریضوں میں نئے اینٹی وائرل طریقہ علاج کا کامیاب تجربہ کرلیا

ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے کورونا متاثرہ مریضوں میں نئے اینٹی وائرل طریقہ علاج کا کامیاب تجربہ کرلیا ، ابوظہبی کے محکمہ صحت کے تعاون سے سوترو ویماب کو ہنگامی بنیادوں پر کووڈ 19 کے متاثرین کے علاج میں کامیابی سے استعمال کیا…