MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ماہرین نے انسانی جینوم پڑھنے کی نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی وضع کرلی

بوسٹن(مسائل نیوز) انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف…

قومی دن پر سعودیہ میں ایئر شو کی تیاریاں، فضا مختلف رنگوں سے سج گئی

ریاض (مسائل نیوز)قومی دن پر سعودی عرب میں ایئر شو کی تیاریوں کے سلسلے میں مملکت کی فضاء مختلف رنگوں سے سج گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے 91 ویں یومِ وطنی پر مملکت کے بڑے شہروں میں ائیر شوز کا انعقاد کیا جائے گا ، اس سلسلے میں ساحلی…

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے ویزوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

ریاض(مسائل نیوز)سعودی حکام نے پاکستانیوں کے ایکسپائر اقاموں ، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگر معاملات کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا…

جہالت یا کچھ اور۔۔ ایسا اسلامی ملک جہاں لڑکیوں کی شادی باپ سے کروائے جاتی ہے۔۔ ؟پوری تفصیل پڑھ کر…

بنگلہ دیش(مسائل نیوز)دنیا کے تہذیب یافتہ ممالک میں باپ سے بیٹی کی شادی کو انتہائی شرمناک سمجھا جاتا ہے اور اس کا شاید کوئی مہذب معاشرہ تصور بھی نہیں کر سکتا مگر اسلامی ملک بنگلہ دیش میں ایک ایسا علاقہ ہےجہاں رہنے والے قبیلے میں لڑکیوں کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا

مقبوضہ کشمیر (مسائل نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر جس میں دو افراد سوار تھے، جموں و…

عالمی طاقتیں افغانستان کے منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثے کو بحال کریں

نیویارک (مسائل نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو نازک موڑ پر افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر…

کینیڈا انتخابات; جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب ہو گئے

کینیڈا (مسائل نیوز) کینیڈا کے انتخابات میں جسٹن ٹروڈو کے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021ء میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔…

کویت نے غیرملکیوں کو کمرشل وزٹ ویزا کو ورک پرمٹ میں تبدیل کرنے کی سہولت دیدی

کویت سٹی (مسائل نیوز)خلیجی ریاست کویت نے غیرملکیوں کو کمرشل وزٹ ویزا کو ورک پرمٹ میں تبدیل کرنے کی سہولت دے دی ، پالیسی میں تبدیلی کورونا اور دیگر وبائی امراض سے وابستہ اثرات کی روشنی میں لیبر مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کی گئی تاکہ…

اقوام متحدہ نے چین اور امریکا کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے خدشے کا اظہار کر دیا

نیویارک(مسائل نیوز) اقوام متحدہ (یو این) کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ چین ، امریکا نئی سرد جنگ سے بچیں، ویکسینیشن، موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر عالمی چیلنجز سپر پاورز سمیت عالمی برادری میں تعمیری تعلقات کے بغیر حل نہیں ہوسکتے۔یو…

امریکہ اور برطانیہ کو آسٹریلیا سے معاہدہ مہنگا پڑگیا‘فرانس کی ناراضی ختم کرنے کی کوششیں شروع

پیر س /واشنگٹن /لندن(مسائل نیوز) آسٹریلیا کو آبدوزوں کی فروخت کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد جنم لینے والے تنازعے کے دوران فرانس کی ناراضی کو ختم کرنے کے لیے امریکہ اور برطانیہ نے کوششیں شروع کی ہیں۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…