Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سکھوں کے قتل کا الزام ٗ امریکی عدالت نے نریندر مودی کو سمن جاری کردیا
نیویارک(مسائل نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا اور ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری…
نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیاگیا
ثول(مسائل نیوز) سعودی عرب کی جامعتہ الملک عبداللہ للعلوم و التقنیۃ (کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں نے نمکین پانی اور دھوپ کے ذریعے ٹھنڈک پیدا کرنے والا ایک ایسا نظام ایجاد کرلیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں…
متحدہ عرب امارات میں فیس ماسک لازمی پہننے کی شرظ ختم
ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں فیس ماسک لازمی پہننے کی شرظ ختم کردی گئی ، ملک میں بعض مخصوص مقامات پر اب فیس ماسک پہننا لازمی نہیں ہے تاہم لوگوں کو اب بھی دو میٹر کا محفوظ جسمانی فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہوگی ۔ یو اے ای کی سرکاری…
مدینہ منورہ میں فائرنگ کرنے والی لڑکی، لڑکا گرفتار
ریاض (مسائل نیوز) مدینہ منورہ کے شہر میں پولیس نے ایک محلے میں فائرنگ کرنے والی لڑکی اور ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان حسین القحطانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو فوٹیج میں…
چین کا کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان
بیجنگ (مسائل نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش…
سعودیہ میں 30 ہزار لوگوں کو اسلام قبول کرانے والے فلپائنی عالم دین کا انتقال ہوگیا
ریاض (مسائل نیوز) فلپائن سے تعلق رکھنے والے مسلمان مبلغ 30 سال تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پڑھانے کے بعد انتقال کر گئے ، محمد دیلبینیا نے کینسر کی جنگ ہارنے سے پہلے 30 ہزار لوگوں کو اسلام قبول کرنے میں مدد کی۔ گلف نیوز کے مطابق ریاض…
75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا
نیویارک(مسائل نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی…
پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دینے سے متعلق…
ریاض (مسائل نیوز) پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دینے سے متعلق اہم پیش رفت۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کا کورونا کے ساتھ ایک اور وائرس کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان
ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے عالمی وباء کورونا کے ساتھ ایک اور وائرس کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کردیا ، ایسے افراد جنہیں نزلہ زکام کی بیماری لگنے کا خطرہ زیادہ ہے انہیں فری میں فلو ویکسین لگائی جائے گی۔ اماراتی خبر رساں ادارے…
اقوام متحدہ کا اجلاس،امریکا، فرانس کے درمیان کشیدگی کے باعث سائے منڈلانے لگے
نیویار ک(مسائل نیوز) مغربی اتحادیوں کے درمیان کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کے اجلاس پر سائے منڈلانا شروع ہوگئے اور فرانس آبدوزوں کا معاہدہ ختم ہونے پر طیش میں ہے تاہم امریکی صدر جو بائیڈن، کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں میں نرمی کرکے…