Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دریائے سندھ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب کے تمام دریاؤں کا پانی سندھ میں شامل ہونے کے بعد دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا پہنچ گیا۔
گڈو بیراج پر پانی کی آمد 6لاکھ 12ہزار269 کیوسک اور اخراج 5لاکھ…
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟
اسلام آباد(مسائل نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت…
حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی کے بل معاف کردیے جبکہ وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا سیلاب…
صدر مملکت آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں،سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…
چنگدو (مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ ملاقاتوں میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی ۔
’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے چین میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور…
خیبر پختونخوا میں فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ 12 جوان شہادت کارتبہ پا گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 سے 13 ستمبر کے دوران…
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع
بنوں (مسائل نیوز)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ بنوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں کا دورہ کر رہے…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ (مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سعودیہ-فرانسیس کے نیویارک اعلامیے کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویز منظور کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعے کو بھاری اکثریت سے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
راولپنڈی (مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور…
پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب نے سندھ کا رخ کرلیا، کچے کےکئی علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب میں تباہی مچانے کےبعد سندھ میں داخل ہونا شروع ہوچکا، کندھکوٹ کےکچے کےتمام علاقے زیرآب آگئے، سیلاب کےباعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی زیرآب آگئیں جب کہ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا جب…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک
مستونگ (مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…