Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)(وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔
اپنے 6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام…
بلوچستان میں ٹورازم کے وسیع مواقع موجود ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سرمایہ کاری کی دعوت دیتے…
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کامیاب پروگرام کے…
پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پشاور(مسائل نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا…
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع
غزہ(مسائل نیوز) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔
فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا…
شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی فہرست جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینٹ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری…
جڑواں شہروں میں رات سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند، لوگوں کو شدید مشکلات
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن…
غزہ جنگ بندی معاہدہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
اسلام آ باد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور نسل کشی کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کا ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان…
پاکستان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا ہمیشہ محافظ رہےگا، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہے گا، ہر مسلمان ان مقدس ترین مقامات کی حفاظت کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے کو تیار ہے۔
سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل…
ڈی آئی خان میں پاک فوج کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے، میجر شہید
راولپنڈی(مسائل نیوز)ڈی آئی خان میں پاک فوج کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے جب کہ میجر سبطین حیدر نے جام شہادت نوش کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اکتوبر 2025 کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے سلسلے میں غیر معمولی پیشرفت
اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا، البتہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی فنڈ کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔
ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم…