MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور(مسائل نیوز)بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے،…

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن نہ ہوسکا

اسلام اآباد،کوئٹہ،کراچی ،لاہور ،خیبرپختونخوا،(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ یہ احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کی کال پر کیا جا رہا ہے، جس میں…

بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نقل کی روک تھام کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد ہوگا…

بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات 10 فروری سےشروع ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان بھر میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا، نقل…

خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

ریاض(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال…

اسلام آباد دھماکے پر اظہار یکجہتی، وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے کے بعد عالمی یکجہتی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد واقعے کی مذمت پر اپنے بیان میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…

دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کی مسجد خدیجتُہ الکبریٰ…

حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں تبدیلی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی…

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر جج کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

پشاور(ـمسائل نیوز)پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔…

اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور…