Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں، عطا تارڑ
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ…
میجر شبیر شریف شہید کا 54 واں یوم، شہادت آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں دعائیں
راولپنڈی (مسائل نیوز)1965 اور 1971 کی جنگوں میں اپنی جانفشانی ،بے لوث محبت اور صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میجر شبیر شریف شہید(نشانِ حیدر)کا54واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
جرأت وبہادری کا استعارہ بننے والے…
وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا
ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی…
آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی (مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
ادارے کا کہنا ہے کہ آج…
پاک افواج عالمی و قومی چیلنجز سے نمٹنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتی ہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس
موسمیاتی تبدیلی، گرین بسوں کے روٹس اور تعداد میں اضافہ، جسٹس آف دی پیس کی تعیناتی، بنک آف بلوچستان کے قیام ، عوامی مسائل کے حل اور مفادِ…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔
گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم…
متنازع ٹویٹس کیس میں مرزا شہزاد اکبر اشتہاری ملزم قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے احکامات جاری کیے۔
عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتے ہوئے…
سپریم کورٹ، انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی گئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی۔
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر…
سمری پر دستخط، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد ارسال کردہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کردی۔
صدرآصف علی…
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی دور اندیشی، پیشہ ورانہ صلاحیت اور غیر متزلزل عزم نے ملک کے دفاعی ڈھانچے…
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے ملکی دفاع، قومی سلامتی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ایک تاریخی پیش رفت قرار…