MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(مسائل نیوز) بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر…

پاکستان اور برطانیہ کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نیویارک(مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا…

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل

پشاور(مسائل نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں، حال ہی میں علیمہ خان نے ایک…

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام

اسلام آباد(مسائل نیوز)شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر…

بنوں، سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

بنوں (مسائل نیوز)محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم کی جوابی کارروائی کے دوران زیرِ…

اداکارہ صبور علی بولڈ ساڑھی کی وجہ سے پھر تنقید کی زد میں آ گئیں

کراچی(مسائل نیوز)معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور…

زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی

لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اداکارہ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اشارتاً سجل سے تعلقات ختم ہونے پر بات چیت کی۔…

بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں…

عمران خان کی رہائی ان کے اپنے ہاتھ میں ہے، شرجیل میمن

کراچی (مسائل نیوز)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعا گو ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دارومدار ان کے رویے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن منصوبے کے اسٹیشنز کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے،…

ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(مسائل نیوز) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے۔ نادرا نے اس حوالے سے سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے جبکہ ترجمان نادرا شباحت علی نے ایک سالہ کارکردگی کا…