MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیپلز پارٹی ہی بلوچستان کے تمام مسائل کو بہتر انداز میں حل کرسکتی ہے، ظہور بلیدی

1 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)سابق صوبائی وزیر ظہور احمدبلیدی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق اور تعمیر و ترقی میں سب سے بڑھ کر کام کیا، جیسا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج، 18وین آئینی ترمیم اور 7وین این ایف سی ایوارڑ میں حصہ بڑھانا۔ پیپلزپارٹی ہی بلوچستان کے تمام مسائل کو بہتر انداز میں حل کرسکتی ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بارہ کہو میں زیر تعمیر پل کا پلر گر گیا۔نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پلر کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.