متحدہ عرب امارات میں سال نو پر تمام ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی
ابو ظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تعطیل کا فیصلہ کابینہ سے جاری ہونے والے فیصلے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائزیشن نے کہا کہ اتوار یکم جنوری 2023 کو نئے عیسوی سال پر پرائیوٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی۔وزارت افرادی قوت نے نئے عیسوی سال کی چھٹی کا اعلان سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹرز کے لیے منظور شدہ تعطیلات کے بارے میں کابینہ سے جاری ہونے والے فیصلے کے تناظر میں کیا ہے۔
[…] ظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال […]
[…] (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاںیو اے ای کی قیادت سے ملاقات کرینگے […]
[…] نیوز)متحدہ عرب امارات کے پہلے چاند مشن کے سلسلے میں روانہ ہونے والی چاند […]
[…] نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے پاکستان میں اپنے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول […]
[…] (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں تین دن سے ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد درجہ حرارت […]