MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.