ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد نے انگلینڈ کے5کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے5 وکٹ لے لی ہیں، ابرارنے ڈیببیو ٹیسٹ میں اپنے پہلے اوور کی 5 ویں گیند پر پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کی۔